مرکزی مواد پر جائیں
نَحفَظNahfaz

۱۱۰. النصر

۳ آیات · مدنی

قرآن میں تلاش کریں

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

  1. إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ1

    جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔

  2. وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا2

    اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.[1]

  3. فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا3

    تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.[1]

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · v1.1.3

عربی متن: Tanzil Project — Quran text (Uthmani) · v1.1

۱۱۰:۱