۱۰۹. الكافرون
۶ آیات · مکی
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
- قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ1
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]
- لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ2
نہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.
- وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ3
نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.
- وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ4
اور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.
- وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ5
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.[1]
- لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ6
تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]
ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi · v1.1.3
۱۰۹:۱